پاکستان میں ڈیجیٹل تجارت کی صنعت کو فروغ دینے کی وسیع گنجائش موجود ہے، ماہرین

اسلام آباد: ڈیٹا سیکورٹی اور مؤثر سائبر قوانین کی بدولت پاکستان میں ای۔کامرس کو فروغ دینے کی وسیع گنجائش موجود ہے۔ ماہرین نے ان خیالات کا اظہار پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے زیر اہتمام خصوصی … Continue reading پاکستان میں ڈیجیٹل تجارت کی صنعت کو فروغ دینے کی وسیع گنجائش موجود ہے، ماہرین